24 مارچ 2015 - 17:39
ڈی آئی خان تکفیری دیوبندی دہشتگردو کی فائرنگ سے امام بارگا ہ کا متولی سید سجاد شہید

ڈی آءی خان کے علاقے کو لاچی میں امریکی سعودی نواز کالعد م سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت)کے دہشتگردو کی فاءرنگ سے امام بارگاہ کے متولی سید سجاد حسین شہید.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردو نے سجاد حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ امام بارگہ سے گھر کی طرف جارہے تحے کے گحات لگائے دیوبندی دہشتگردو نے ان فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے ،شہید کی جسد خاکی کو امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گئی.

.......

/169